رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام پر 5  افراد کے قتل کا نوٹس, آئی جی سے رپورٹ طلب 

رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام پر 5  افراد کے قتل کا نوٹس, آئی جی سے رپورٹ ...
رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام پر 5  افراد کے قتل کا نوٹس, آئی جی سے رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام پر 5 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے-