پی ٹی آئی کے گرفتارسینیٹراعجاز چودھری جیل سے ہسپتال منتقل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو دل کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
جیونیوز کے مطابق سینیٹر اعجاز چودھری کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لایا گیا جہاں انکا معائنہ کیا گیا۔