فلموں میں اداکاری کی خواہش ہے،صدف کنول

  فلموں میں اداکاری کی خواہش ہے،صدف کنول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)  معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول  نے کہا ہے کہ  فلموں میں کام کرنا ان کی خواہش ہے‘ اچھے رول کی آفر ہوئی تو انکار نہیں کروں گی۔  صدف کنول نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی پر بھی بات کی اور کہا کہ وہ ماڈلنگ کرتے ہوئے تھک گئی ہیں، اب وہ اداکاری کرنا چاہتی ہیں اور بہترین ماڈل کے ایوارڈ کی طرح بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنا ان کا خواب ہے۔  ایک سوال پر صدف کنول نے کہا کہ  ہر چہرہ بڑی اسکرین کے لیے نہیں ہوتا ۔

مزید :

کلچر -