ہنجروال میں تشدد سے کمسن ملازمہ جاں بحق،وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنجروال میں تشدد سے کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے-وزیراعلی مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے-