عدنان صدیقی اور مہوش حیات کی کمرشل فلم کی ریکارڈنگ مکمل

عدنان صدیقی اور مہوش حیات کی کمرشل فلم کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) عدنان صدیقی اور مہوش حیات کی کمرشل فلم کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے۔ملٹی نیشنل کمپنی کے لئے بنائی جانی والی یہ فلم جلد پاکستان سمیت دنیا بھر کے چینلز سے آن ائیر ہوجائے گی۔اس کمرشل فلم کی ریکارڈنگ بیرون مُلک کی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -