کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے

کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے
کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہوئے تھے۔پاک فوج نے 4 ماہر کوہ پیماؤں کو بیس کیمپ پہنچا دیا۔ایاز شگری نے بتایا کہ چاروں ریسکیور مراد سد پارہ کی باڈی کو بیس کیمپ لانے کی کوشش کریں گے۔