خائستہ رحمان کی شریک حیات وفات پا گئیں

خائستہ رحمان کی شریک حیات وفات پا گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار) درگیوال ہاتھیان کے رہائشی خائستہ رحمان کی شریک حیات وفات پا گئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔وہ پیپلز سٹوڈنٹس ضلع کے صدر عثمان شاہکی چچی ،ولی محمد اور صالح محمد کی بھابھی جبکہ شیر محمدکی بیٹی تھیں مرحومہ کی رسم قل کل بروزمنگل ان کی رہائش گاہ درگیوال ہاتھیان میں اد ا کی جائے گی