شاد باغ پولیس کا پتنگ بازوں کے  خلاف کریک ڈاؤن 11 ملزمان گرفتار 

شاد باغ پولیس کا پتنگ بازوں کے  خلاف کریک ڈاؤن 11 ملزمان گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن 11 ملزمان گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق شادباغ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران قمار بازی, پتنگ بازی غیر قانونی اسلحہ اور ساو نڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پروقاص،شہباز، اکرام اور فرید سمیت11ملزمان کو گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم پتنگیں اور اسلحہ برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -