اسسٹنٹ پروفیسر خالد بلوچ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنیکی منظوری

اسسٹنٹ پروفیسر خالد بلوچ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنیکی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ ایمرسن کالج شعبہ ذوالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر خالد بلوچ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ انہوں نے بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف پیوراینڈ اپلائیڈ بیالوجی سنٹر سے اپنا مقالہ مکمل کیا۔ان کے سپر وائزرپروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ تھے جبکہ بیرونی ممتحن ڈاکٹر محمد سعید یونیورسٹی آف جامشوروتھے۔ان کے مقالے کا موضوع جنوبی پنجاب میں پائی جانے والی مچھلی گراس کار پ کی گروتھ تھا اور اس کے پروٹین لیول اور اس کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں آلودگی کا جائز ہ تھا۔ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد بلوچ 30سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ تعلیمی حلقوں نے انہیں اہم موضوع پر ڈاکٹریٹ مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔
منظوری