توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔

توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔
توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : صائم نذر 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں 

 کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں

 کوئی بات نہ کرے تو دَس قدم پیچھے ہٹ جائیں

کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں 

 یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں۔

مزید :

ادب وثقافت -