خوشاب ؛ (ن )لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک  کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان

خوشاب ؛ (ن )لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک  کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے ...
خوشاب ؛ (ن )لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک  کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق سمیرا ملک نے این اے 87کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا تھا،لیکن پارٹی قیادت نے این اے 87کا ٹکٹ شاکر بشیر اعوان کو جاری کر دیا، جس پر سمیرا ملک نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

یاد رہے کہ ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز، عائشہ رجب بلوچ پہلے ہی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔