پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان،کس کس شہر میں میچ ہونگے؟ جانیے

پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان،کس کس شہر میں میچ ہونگے؟ جانیے
پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان،کس کس شہر میں میچ ہونگے؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ  کے 9ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

 کراچی کا نیشنل بینک سٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں  دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا،  ایونٹ چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 چھ ٹیموں پر مشتمل پی ایس ایل کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں ہوگا۔34 میچوں پر مشتمل اس ٹی 20ٹورنامنٹ میں کراچی گیارہ میچوں کی میزبانی کرے گا۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -