ہتک عزت بل کالا قانون ہے، ارشد انصاری 

       ہتک عزت بل کالا قانون ہے، ارشد انصاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہتک عزت کالا قانون ہے،ہم نے اس قانون کو چیلنج کردیا ہے، عدالتوں پارلیمنٹ،سٹرکوں پر انکا مقابلہ کرینگے،ہمیں یہاں انصاف نہ ملا تو عالمی عدالت میں جائیں گے،اس نقطے پر ساری صحافتی تنظیمیں اکھٹی ہیں اس قانون کو تسلیم نہیں کرتے ہیں،ہمیں امید ہے عدالتوں سے انصاف ملے گا۔

ارشد انصاری 

مزید :

صفحہ آخر -