سٹیل اور کاغذ کی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ

سٹیل اور کاغذ کی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سٹیل اور کاغذ کی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ سٹیل اور کاغذ کی مصنوعات بال بیئرنگ وغیرہ کی مقامی تیاری کی حوصلہ افزائی کے
لئے ان تمام اشیاء کی درآمد پر ڈیوٹیز بڑھائی جارہی ہیں۔

مزید :

بجٹ -