ایاٹا نے فیس جمع کرانے کی تاریخ  میں 19مئی تک توسیع دے دی

 ایاٹا نے فیس جمع کرانے کی تاریخ  میں 19مئی تک توسیع دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایاٹا نے لاک ڈاؤن اور عید کی چھٹیوں کی وجہ سے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 19مئی 2021ء تک توسیع دے دی۔ 17مئی آخری تاریخ تھی ریجنل ڈائریکٹر ایاٹا نے سیکرٹری ٹیپ پاکستان امان اللہ چوہدری کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے 16سے 30اپریل کی سیلز کی ادائیگیاں کرنے کے لیے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے تاریخ میں توسیع دے کر آخری تاریخ 19مئی کر دی گئی ہے 19مئی کو آخری تاریخ سمجھ کر ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں۔ 
فیس

مزید :

صفحہ آخر -