ویمنز ورلڈ ٹی 20، کوالیفائنگ راو¿نڈ آئندہ برس بنکاک میں کھیلا جائے گا

ویمنز ورلڈ ٹی 20، کوالیفائنگ راو¿نڈ آئندہ برس بنکاک میں کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی ( نیٹ نیوز)ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا کوالیفائنگ راو¿نڈ آئندہ برس بنکاک میں کھیلا جائے گا۔رواں برس ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نویں اور دسویں پوزیشن پر آنے والی بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی ٹیمیں کوالیفائنگ راو¿نڈ میں شریک ہوں گی۔ ایونٹ کی دیگر چھ ٹیموں میں چین، پاپوا نیوگنی، اسکاٹ لینڈ، میزبان تھائی لینڈ، اور افریقی ریجن کی ایک کوالیفائرز سائیڈ شامل ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کے درمیان بیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔