جماعت اسلامی کا اجتماع،ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈی سی اوکے ہمراہ سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا

جماعت اسلامی کا اجتماع،ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈی سی اوکے ہمراہ سیکیورٹی امور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے ڈی سی اوکیپٹن (ر)عثمان کے ہمراہ مینار پاکستان اور بابا صدا حسین کا دورہ کیا۔انہوں نے مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے اجتماع کی سیکیورٹی کے امور کا جائزہ لیا۔اسی طرح ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی سی او نے امام بارگاہ بابا صدا حسین کے دورہ کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

مزید :

علاقائی -