فیصل آباد جلسہ، عوامی تحریک نے 50ہزار افراد کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

فیصل آباد جلسہ، عوامی تحریک نے 50ہزار افراد کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا
فیصل آباد جلسہ، عوامی تحریک نے 50ہزار افراد کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک نے دھوبی گھاٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسے میں 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت کا دعویٰ کر دیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھوبی گھاٹ میں 12 ہزار تک لوگ موجود ہیں، دوسری جانب ضلعی انتطامیہ کے مطابق شرکاءکی تعداد 10ہزار سے زیادہ نہیں ۔ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں 50 افراد کے بیٹھنے کی جگہ ہے تاہم اس جلسے میں گراؤنڈ مکمل طور پر نہیں بھرا جا سکا ۔