امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں

امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں
امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا نے ایران کے پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگا دیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پابندیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پیٹرولیم سیکٹر میں تجارت کرنے والی سولہ کمپنیوں پر پابندی لگا دی اور ایران کو عدم استحکام کیلئے فنڈز پیدا کرنے والے وسائل روکیں گے۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں جب امریکی کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کی گئی ہے اس سے قبل لوہے،اسٹیل، المونیئم اور تانبے کی صنعت کو نشانہ بنایا گیا تھا۔