سانحہ بلدیہ اور 12مئی ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں،مرتضیٰ وہاب

سانحہ بلدیہ اور 12مئی ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و آر کا ئیوز ،قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سا نحہ 12مئی اور سانحہ بلدیہ ٹا ؤ ن ہما ر ے معا شر ے کیلئے لمحہ فکریہ ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دو نو ں سا نحا ت کے مقد ما ت ما تحت عدا لتو ں میں زیر سما عت ہیں۔ مو جو دہ حکومت قا نو ن کی حکمرا نی اور عدلیہ کے احکا ما ت پر مکمل طو ر پر عمل درآمد کی خوا ہاں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اس طر ح کے سانحا ت کے پس مر دہ محر کا ت اور چہر ے سامنے لا نے کی ضرورت ہے جو کہ جمہو ریت کو پھلتا پھو لتا نہیں دیکھنا چا ہتی ۔انہو ں نے عدا لت سے اپیل کی کہ مذ کور ہ کیسز میں ملو ث ملز ما ن کو جلد از جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر