پاکستانی سفیر منیر اکرم کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

پاکستانی سفیر منیر اکرم کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
پاکستانی سفیر منیر اکرم کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات ہوئی۔

منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کی صدارت پر فلیمون یانگ کو مبارکباد پیش کی، پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ میں عالمی انسانی حقوق کی حفاظت کے لئے کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔