190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم دیدیا،بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پہلے ہی مرکزی ریفرنس کیساتھ منسلک ہے،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی 

مزید :

قومی -اہم خبریں -