فلم ’’حرام خور‘‘ جلد سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم ’’حرام خور‘‘ جلد سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ فلم ’’حرام خور‘‘ جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم حرام خور جس میں مرکزی کردار نواز الدین صدیقی نبھا رہے ہیں جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ہدایات شلوک شرما نے دی ہیں۔ فلم کا پوسٹر جاری ہو چکا ہے جس میں ایک لڑکا اور لڑکی کتاب پڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کہانی استاد اور طالب علم کے رشتے پر مبنی ہے۔

مزید :

کلچر -