حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرانے کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں: نعیم میر

حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرانے کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں: نعیم میر
حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرانے کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں: نعیم میر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف تاجر ونگ لاہور کے ترجمان نعیم میر نے حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرانے کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں دیگر تاجر رہنماﺅں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نعیم میر کا کہنا تھا کہ کراچی میں رات دیر تک دکانیں کھلی رہتی ہیں، سارے قوانین پنجاب والوں کیلئے ہیں؟ انہوں نے حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرانے کے اعلان کو مسترد کیا اور کہا کہ حکومت کی یہ حکمت عملی ناقابل عمل ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -