وسیم اکرم کی روٹی پکانے کی تصویر وائرل لیکن دراصل کیوں شیئر کی گئی؟ شنیرا نے خود ہی بتادیا

وسیم اکرم کی روٹی پکانے کی تصویر وائرل لیکن دراصل کیوں شیئر کی گئی؟ شنیرا نے ...
وسیم اکرم کی روٹی پکانے کی تصویر وائرل لیکن دراصل کیوں شیئر کی گئی؟ شنیرا نے خود ہی بتادیا

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وسیم اکرم کی اہلیہ جو کہ پاکستانی عوام کی ہردلعزیز بھابی ہیں اور بہت سے اشتہاروں اور فیشن شوز میں اپنے شوہر کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیتی ہیں اب وسیم اکرم کا ایک نیا رخ دنیا کے سامنے لے کر آئی ہیں۔

View this post on Instagram

Warning: Large 6ft3inch Pakistani male seen in the kitchen cooking and really enjoying himself. Please advise that this content maybe encouraging and might inspire many to attempt this at home. SupervisionStronglyAdvised. #tagYourhusband #HouseHusbands #MenWhoCookAreHot #StayAtHome #ParentialSupervisionAdvised #NoHeDidNotCleanUpAfter #RollingPinSultan

A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera) on

شنیرا اکرم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹا گرام پر اپنے خاوند کی روٹیاں بناتے تصویر شئیر کی ہے۔مایہ ناز کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ نے تصویر کے ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ شاید یہ تصویر دیکھ کر باقی لوگ بھی ایسا کام کرنے میں اپنے اہل خانہ کا ہاتھ بٹائیں۔

خیال رہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ ہدایتکار فیصل قریشی کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں معروف اداکار فواد خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق دونوں ’منی بیک گارنٹی‘ میں مختصر کردار ادا کریں گے۔

مزید :

کھیل -