ترکی منی لانڈرنگ میں حماس کی مدد کر رہا ہے: اسرائیل کا الزام

ترکی منی لانڈرنگ میں حماس کی مدد کر رہا ہے: اسرائیل کا الزام
ترکی منی لانڈرنگ میں حماس کی مدد کر رہا ہے: اسرائیل کا الزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی حکام نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فلسطینی گروپ حماس کی طرف سے رقوم کی غیر قانونی طور پر منتقلی میں مدد کر رہا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا یہ الزام ان دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود تناؤ میں مزید اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ اسرائیل کی شِن بیت سکیورٹی سروس کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ترک حکام نہ صرف حماس کی طرف سے منی لانڈرنگ کے معاملے کو جانتے بوجھتے نظر انداز کرتے ہیں بلکہ بعض مرتبہ اس کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں