نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ کتنے بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا؟ صحیح وقت جانئے

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ کتنے بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا؟ ...
نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ کتنے بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا؟ صحیح وقت جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد لے کر روانہ ہو گئی ہے اور اطلاعات کے مطابق رات 11 بجے وہاں پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ چیز فوراً ہمیں دیدو۔۔۔“ ایف آئی اے نے نواز شریف اور مریم نواز کی اہم ترین چیز قبضے میں لے کر انہیں کہاں بٹھا دیا اور کس سے ملاقات کروائی جائے گی؟ اہم ترین خبر آ گئی 
سابق وزیراعظم اور مریم نواز کو لاہور ائیرپورٹ پر پہنچنے کے بعد امیگریشن کا عمل مکمل ہونے پر وہیں سے گرفتار کیا گیا اور ٹرمینل کی جانب لے جانے کیلئے گاڑی میں بیٹھنے کو کہا گیا مگر دونوں نے انکار کر دیا اور پیدل ہی ٹرمینل کی جانب چل دئیے جس کے بعد انہیں خصوصی طیارے میں بٹھایا گیا جو اسلام آباد روانہ ہو چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ خصوصی طیارہ رات 11 بجے کے قریب اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا جس کے بعد کل دونوں کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا اور پھر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔