جاویدہاشمی کی شرانگیز پریس کانفرنس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،شاہ رخ جمال

جاویدہاشمی کی شرانگیز پریس کانفرنس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،شاہ رخ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ رخ جمال بٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاکہ جاوید ہاشمی سمیت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت قومی اداروں کے خلاف مسلسل زہراگلنے سے باز نہیں آرہی، جاویدہاشمی کی شرانگیز پریس کانفرنس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، جاوید ہاشمی کے خلاف فوری طور پر غداری مقدمہ چلایا جاناچاہئے،جاوید ہاشمی قومی ادارو ں کے خلاف مسلسل الزام تراشی کررہے ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ ن لیگ کے لالچی اقتدار کے ٹولے کے منہ سے حرام کا نوالہ چھن چکا ہے۔

، بے بنیاد الزام تراشی اور جھوٹ بولنا ان کا وطیرہ بن چکاہے۔