اورلینڈو فائرنگ واقعہ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

اورلینڈو فائرنگ واقعہ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر ...
اورلینڈو فائرنگ واقعہ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر باراک اوباما سے اور لینڈو واقعے پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ صدراوبامانے واقعے پراپنے بیان میں بنیادپرست کالفظ استعمال نہیں کیا،ہمارے رہنما کمزور ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ اورلینڈ فائرنگ پر صدر اوباما عہدے سے مستعفیٰ ہوں ۔