بجٹ اجلاس،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری

بجٹ اجلاس،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری
بجٹ اجلاس،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حمزہ شہبازاور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے بجٹ اجلاس کیلئے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرکیلئے سپیکرکودرخواست دی تھی،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈرجاری کر دیئے،پرڈوکشن آرڈربجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے جاری کئے گئے ،سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے لیگی رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈرجاری کر دیئے۔