آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی مقامات پر بارش اور ہلکی برفباری کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی مقامات پر بارش اور ہلکی برفباری کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -