لودھراں‘ 3 ماہ کے بچے کی ہلاکت ‘ والد کا رشتہ دار خاتون پر زہر دینے کا الزام

لودھراں‘ 3 ماہ کے بچے کی ہلاکت ‘ والد کا رشتہ دار خاتون پر زہر دینے کا الزام

  

لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن) نو ا حی علا قہ سعد ا للہ پو ر میں مبینہ ر شتہ دار خا تو ن نے تین ماہ بچے کو ما ر دیا ذ را ئع کے مطا بق نسیم ما ئی نے ا لز ا م لگا یا کہ وہ کپڑ ے د ھو نے گئی جب (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

وا پس آ ئی تو ا سکے تین سا لہ بچے آ صف کے منہ سے جھا گ نکل ر ہی تھی بچے کو ہسپتا ل لے جا یا گیا لیکن وہ جا ں بحق ہو گیا بچے کے وا لد نذ ر عبا س نے شک ظا ہر کیا کہ ا سکے بچے کو سلمی بی بی نے ز ہر د یکر ما ر دیا ہے پو لیس تھا نہ قر یشی وا لا مصر و ف تفتیش ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -