چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہاکہ پی ایس ایل کے بقیہ 8میچز 17سے 25مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہیں سے شروع ہو رہا جہاں سے رکا تھا۔8ٹیمیں ، 0خوف،متحد قوم ملک میں کرکٹ کا جشن منائے گی۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا ہم ایک بار پھر کرکٹ کے سپرٹ کا جشن منانے جا رہے ہیں،تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پی ایس ایل 10کے بقیہ 8میچز17مئی سے شروع ہوں گے،فائنل 25مئی کو منعقد ہوگا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -کھیل -