چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن سردار نصیر کی آج ملتان میں انٹری

چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن سردار نصیر کی آج ملتان میں انٹری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان سردار نصیر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

چند روز قبل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے سردار نصیر کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے، سردار نصیر نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر چارج نہیں سنبھالا ہے آج وہ بطور چیف آفیسر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
انٹری