مطلوبہ اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے : محب اللہ

مطلوبہ اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے : محب اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیر زراعت و لا ئیو سٹا ک محب اللہ خا ن نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ میں تر قی کر نے اور مطلو بہ اہداف کے حصو ل کیلئے جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل نا گزیر ہے اور صو با ئی حکو مت کی کو شش ہے کہ دستیا ب و سا ئل کو بروئے کا ر لا تے ہو ئے زمینداروں کو مو جو دہ زرعی طر یقہ کا ر اور آلا ت کے استعما ل کی سہو لیا ت فرا ہم ہو ں تا کہ ان کی محنت بہتر رنگ لا ئے اور صو بہ معا شی طو ر پر مستحکم ہو۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے زرعی تحقیقا تی ادارہ تر نا ب میں منعقدہ افسران کے اجلا س سے خکا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر سیکر ٹری زراعت محمد اسرار، ایڈ یشنل سیکر ٹر ی شو کت علی یو سفزئی اور محکمہ کے دیگر افسران بھی مو جو د تھے۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان عمران خا ن کے ویژن کے مطا بق شعبہ زراعت کو صو بے میں حقیقی طو ر پر تر قی دینے کے اقدا ما ت جا ری ہیں اور جدید زرعی طر یقو ں کو اپنا نے اور تحقیقی میدان میں آگے بڑ ھنے کے لئے جا مع منصو بہ بند ی اپنا ئی جا رہی ہے۔ اُنہو ں نے افسران سے کہا کہ وہ قو می جذ بے اور بھر پو ر محنت کے سا تھ شعبہ زراعت کو فعا ل بنا ئیں اور زمینداروں اور کسا نو ں کے مسا ئل کو تر جیحی بنیا دوں پر حل کر یں۔ اُنہو ں نے زرعی تحقیقی ادارے کے دورے کے دوران جدید مشینری کے ذریعے زیتو ن کا تیل نکا لنے کے منصوبے کا بھی افتتا ح کیا جبکہ وزیر مو صو ف کو زراعت کی نر سر یوں، زیتو ن کے سا لا نہ تر قیا تی پروگرام اور تیل نکا لنے کے طر یقہ کا ر پر تفصیلی بر یفنگ بھی دی گئی۔