وزیر خارجہ اسحاق ڈار  پاکستان کےنائب وزیر اعظم مقرر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار  پاکستان کےنائب وزیر اعظم مقرر
وزیر خارجہ اسحاق ڈار  پاکستان کےنائب وزیر اعظم مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار   کو پاکستان کا نائب وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی  منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن  کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔