آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے تفصیلات جاری کر دیں 

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے تفصیلات جاری ...
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے تفصیلات جاری کر دیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔

مزید :

ماحولیات -