کوہلی کے ہمشکل پاکستانی نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا

کوہلی کے ہمشکل پاکستانی نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا
کوہلی کے ہمشکل پاکستانی نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے “سندھی ہمشکل” کی ویڈیو نے مداحوں حیرت زدہ کردیا۔

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ‘سندھی ویرات’ کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر کے ہمشکل کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اسکے دوستوں نے پیار سے ‘سندھی ویرات’ کا نام دیا کیونکہ وہ حیران کن طور پر بھارتی کرکٹر سے مماثلت رکھتے ہیں۔ سندھی ویرات کو سوشل میڈیا پر زیادہ مقبولیت تو نہیں ملی تاہم انکی ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

@sindhi_virat ????????❤️ #sindhi #viratkohli #sindhi #song #video #viral #foryoupage #fyb #foryou #cricket ♬ original sound - ???????????????????????? ????????????????????????????

@sindhi_virat Repost kanda halo sangat ????❤️???? #sindhi #song #video #viral #foryou#foryoupage #fyb #foryou #viratkohli #cricket ♬ original sound - Shaman Ali Mirali official

@sindhi_virat Tune dewana banaya ????????❤️ #sindhi #viratkohli #video #viral #foryou#foryoupage #foryou #fyb #abidaparveen #song #cricket #lover ♬ original sound - MiAn Writes

قبل ازیں بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کیخلاف پُرتشدد مظاہروں میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہمشکل کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں تھی۔ویرات کوہلی کے ہم شکل ایک شخص کو بنگلادیشی نوجوانوں نے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے جبکہ اس شخص نے انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجز بنگلورو کی کیپ پہنی ہوئی ہے۔