سوات، غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا

سوات، غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا
سوات، غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات منگلور کے علاقے بنجوٹ میں غیرت کے نام پر خاتون کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ قتل میں ملوث خاتون کے دو بھائیوں، شوہر اور دیور کو گرفتار کر لیا گیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔خاتون کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔