ڈی ایچ اے لاہور فیز 1 میں سن رائز اسٹیٹ ا ینڈ بلڈرز کا شاندار افتتاح

  ڈی ایچ اے لاہور فیز 1 میں سن رائز اسٹیٹ ا ینڈ بلڈرز کا شاندار افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور فیز 1 میں سن رائز اسٹیٹ ا ینڈ بلڈرز کا شاندار افتتاح،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق سیکرٹری چوہدری مقرب وڑائچ اور نائب صدر حاجی لطیف وائس چیئرمین عرفان میو، چوہدری عدیل، عرفان یوسف نے چیف ایگزیکٹو فہیم صدیقی کے ساتھ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا کسب اسٹیٹ کے میاں طارق منیر، چوہدری عدیل، طارق منیر، اختر جمال، معاذ منیر، رانا محمود انور، واجد حسین صابری، حسن رضا، محمد عماد، شیخ سعید بھی موجود تھے مہمان خصوصی چوہدری مقرب وڑائچ، عرفان میو، حاجی لطیف، عرفان یوسف نے سن رائز اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو فہیم احمد صدیقی کو نیا دفتر بنانے پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کی ٹریڈآمد کو خوش آئند قرار دیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو فہیم احمد صدیقی نے مہمانوں کاشکریہ ادا کیا اور کہا رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے کارکن کی حیثیت سے خدمت کروں گا خریدوفروخت کے علاوہ جلد ہم کنسٹریکشن کے شعبہ کا بھی آغاز کریں گے۔
افتتاح

مزید :

صفحہ آخر -