وزیراعظم طبی معائنہ کروانے کے بعد پارک لین میں اپنے گھر واپس آ گئے

وزیراعظم طبی معائنہ کروانے کے بعد پارک لین میں اپنے گھر واپس آ گئے
وزیراعظم طبی معائنہ کروانے کے بعد پارک لین میں اپنے گھر واپس آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کو کل کا وقت دیدیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق وزیراوعظم نوازشریف چیک اپ کروانے کے بعد پارک لین میں اپنے گھر واپس آ گئے ہیں ،نوازشریف نے پرائیوٹ کلینک میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروایا ۔ذرائع کا کہناہے کہ ڈاکٹرز کا بورڈ رپورٹس آنے کے بعد فیصلہ کرے گا کہ وزیراعظم کو ہسپتال میں داخل کرنا ہے یا نہیں ۔وزیراعظم نوازشریف کو ڈاکٹرز نے کل کا وقت دیدیاہے۔وزیراعظم نوازشریف کے طبی معائنے میں مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں ہارٹ بیٹ کا ٹیسٹ بھی شامل ہے۔

مزید :

قومی -