میسی کس کلب سے معاہدے پر غور کر رہے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

میسی کس کلب سے معاہدے پر غور کر رہے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی
میسی کس کلب سے معاہدے پر غور کر رہے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(نیٹ نیوز)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر غور شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ النصر فٹبال کلب میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں کیونکہ میسی کے بارسلونا جانے کے امکان تقریباً معدوم ہیں۔فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ میسی کے رواں سال ستمبر میں معاہدہ اختتام پذیر ہوجائے گا۔

مزید :

کھیل -