مردہ خاتون سے درندگی کا ایسا واقعہ کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

مردہ خاتون سے درندگی کا ایسا واقعہ کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے
مردہ خاتون سے درندگی کا ایسا واقعہ کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

  

ٹھٹھہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے خاتون کی نعش کو قبر سے نکال کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

سنئیر صحافی امداد چانڈیو کے مطابق 'ٹھٹھہ میں فوت ہونے والی خاتون کی لاش نکال کر زنا کر کے لاش کو باہر پھینک کر ملزمان فرار ہوگئے۔۔۔ سمجھ نہیں آ رہا انسانیت کس سمت جا رہی ہے؟؟؟

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -سندھ -ٹھٹہ -