محمد نگر،محالفین کی فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

محمد نگر،محالفین کی فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  محمدنگر(نامہ نگار) نواحی گاؤں جمن شاہ میں دیرینہ رنجش پر وسیم نے نقاب پوش ساتھی سے ملکر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ندیم لکھوکا جوئیہ شدیدزخمی ہوگیا اسے فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کررہے تھے کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ موقع پر زندگی کی بازی ہارگیا۔مسلح افراد جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تھانہ احمدیار پولیس نے ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔