چیچہ وطنی: خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے گھر سے 20ہزار روپے ہتھیالیے
چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)نو سر باز عورت بھیک مانگنے کے بہانے گھر میں داخل ہو ئی اور خاتون خانہ سے 20 ہزار روپے کی نقدی ہتھیا کر فرار ہو گئی،ہاؤسنگ کالونی میں محمد سلیم پٹواری کے کرایہ دار کے گھر نو سر باز عورت بھیک مانگنے کے بہانے داخل ہوئی اور خاتون خانہ سے 20 ہزار روپے کی نقدی ہتھیا کر رفو چکر ہو گئی۔