سانحہ مری بد نظمی کی شرمناک  مثال ہے،فضل فانی

سانحہ مری بد نظمی کی شرمناک  مثال ہے،فضل فانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین اوورسیز کینیڈاپاکستان فضل فانی نے کہا ہے کہ دنیا کے خوبصورت اور سیاحوں کیلئے پر کشش مقامات میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات ہمیشہ جازبیت کا مظہر رہے ہیں۔ مری میں سیاحوں کیساتھ افسوسناک حادثے کا پیش آنا بدنظمی کی بدترین مثال ہے۔ حکومت ایسے افسوسناک واقعات کا مستقبل  میں پیشگی تدارک کرنے کیلئے مضبوط میکنزم بنائے۔