لاہور میں دہشتگردی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، اسلم ترین

لاہور میں دہشتگردی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، اسلم ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ا ئم ر پو ر ٹر)سمن آباد کے علاقہ رسول پارک میں دہشت گردی کے ناکہانی وقوعہ پرسی سی پی او لاہور اسلم ترین نے کہا کہ پولیس کو دہشت گردوں کے خلاف کچھ شواہد ملے ہیں اور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں بھی بنا دیں گئیں ہیں امید ہے کہ ملزمان کا جلد سراغ لگا کر انہیں گرفتار کرلیاجائے گا۔

مزید :

کامرس -