سینیٹر سراج الحق سعودی عرب روانہ ہوگئے، لیاقت بلوچ قائم امیر جماعت اسلامی مقرر

سینیٹر سراج الحق سعودی عرب روانہ ہوگئے، لیاقت بلوچ قائم امیر جماعت اسلامی ...
سینیٹر سراج الحق سعودی عرب روانہ ہوگئے، لیاقت بلوچ قائم امیر جماعت اسلامی مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 12 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں،لیاقت بلوچ قائم مقام امیر مقرر۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر  سراج الحق عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ،وہ عمرہ کی دائیگی کے بعد حرم پاک میں اعتکاف کریں گے ،سراج الحق کی وطن واپسی عید کے بعد ہو گی ۔سراج الحق نے لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیاہے ۔لیاقت بلوچ نے منصورہ میں ایک تقریب میں قائم امیر جماعت کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزید :

لاہور -