بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ خوش آئند،چودھری اختر
لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر چودھری اختر نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی کاوشوں سے بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ غربت سے نمٹا جاسکے جبکہ بے نظیر وظائف میں 10 لاکھ مزید طالب علموں کو شامل کیاجارہا ہے تاکہ انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کیاجا سکے، بجٹ میں اضافی رقوم فراہم کرکے سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے گی۔
ی پیک کے