رجسٹرڈ اور کوٹہ ہولڈر کمپنیوں کے پاس بکنگ کروائیں،وزارت مذہبی امور
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری 65سال تک کے مرد خواتین حج درخواست دے سکتے ہیں۔ پرائیویٹ سکیم کا حج کنفرم ہے آپ کی بکنگ ہی اس بات کی علامت ہوتی ہے آپ ضرور جائیں گے،وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ سکیم میں بکنگ کروانے والوں سے درخواست کی ہے صرف رجسٹرڈ اور کوٹہ ہولڈر کمپنیوں کے ہاں بکنگ کروائیں اور ساتھ سہولیات کا معاہدہ بھی کریں۔
بکنگ